Sinopsis
Wirtschaftsdeutsch für Fortgeschrittene: “Marktplatz“ ist ein Sprachkurs, der Sie in den beruflichen Alltag und andere Wirtschaftsthemen einführt.
Episodios
-
سبق 6: خدماتی شعبہ۔ خدمات کی صنعت ہوٹل
17/08/2009 Duración: 24minسروس، دوستانہ طرزعمل، گاہکوں کا خیال رکھنا: خدمات کے شعبے میں کامیابی سے فرائض انجام دینے والے ادارے کے لئے کیا صفات ضروری ہیں۔ موضوعات: خدماتی شعبہ، گاہکوں کا خیال رکھنا ہوٹل
-
سبق 5: لاگت شماری اور قیمتوں کا تعین
17/08/2009 Duración: 23minعام طے شدہ چھٹیاں، گروپ سفر، خصوصی سفر: سیاحتی شعبے کی متعدد شاخیں کیسے کام کرتی ہیں۔ موضوعات: لاگت شماری، گروپ سفر، قیمتوں کا تعین، عام طے شدہ چھٹیاں
-
سبق 4: خریداری معاہدہ، گارنٹی اور جواب دہی
17/08/2009 Duración: 23minAGB, BGB,TÜV: کسی چیز کی خریداری میں انسان کے حقوق و فرائض کیا ہیں۔ موضوعات: خریداری معاہدہ، گارنٹی اور جواب دہی، AGB, BGB,TÜV
-
سبق 3: دستی کام ۔ ذاتی کاروبار کی طرف قدم
17/08/2009 Duración: 23minابتدائی سرمایہ، کاروباری جگہ، ساز و سامان: کس طرح انسان ایک عمدہ خیال سے ایک نیا کاروبار شروع کرسکتا ہے۔ موضوعات: ابتدائی سرمایہ، کاروباری جگہ، سازوسامان
-
سبق 2: مچھلی مارکیٹ ۔ براہ راست کاروباری مقابلہ
17/08/2009 Duración: 24minکاروباری خلا، کاروباری تصور، نئی دکان کا افتتاح۔ کیسے کوئی شخص ایک اچھوتے کاروباری خیال سے کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ موضوعات: کاروباری خلا، کاروباری تصور نئی دکان کا افتتاح
-
سبق 1: کارنر شاپ۔ سب کچھ ایک ہی جگہ
17/08/2009 Duración: 22minسگریٹ، چاکلیٹ، سگار: ایک چھوٹا فیملی کاروبار کیسے چلتا ہے۔ موضوعات: فیملی کاروبار، کارنر شاپ، تھوک فروشی