Sbs Urdu -

Malala Yousafzai pushing for Afghan women's football team to play on world stage - ملالہ یوسفزئی کی آسٹریلیا میں افغان خواتین فٹ بال ٹیم سے ملاقات، ٹیم کوعالمی سطح پر کھیلنے کا موقع ملنا چاہئے

Informações:

Sinopsis

Members of Afghanistan's women's football team living in exile in Melbourne have been buoyed by a visit from Nobel laureate Malala Yousafzai. The peace prize winner is helping drive a campaign to have world football's governing body, FIFA, recognise the team at an international level. - میلبورن میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی افغانستان کی خواتین کی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی لڑکیاں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی آسٹریلیا آمد سے بے حد خوش ہیں۔ ملالہ کے ساتھ عالمی فٹ بال کی گورننگ باڈی، FIFA بھی ٹیم کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کرنے کے لیے مہم چلانے میں مدد کر رہا ہے۔