Awr Urdu / (pakistan)

Change of Sabbath : سبت کے دن کی تبدیلی

Informações:

Sinopsis

چونکہ اُس نے سبت کے دن آرام کیا تھا، خُدا نے ساتویں دن کو برکت دی، اور اُس کو پاک کیا،—اسے ایک مقدس استعمال کے لیے الگ کر دیا۔ اس نے اسے آدم کو آرام کے دن کے طور پر دیا۔ یہ تخلیق کے کام کی یادگار تھی، اور اس طرح خدا کی قدرت اور اس کی محبت کی علامت تھی۔