Sbs Urdu -

دو مزید اموات کے بعد پانی سے حفاظت کی بہتر تعلیم کا مطالبہ

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا کی ہندوستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کی موت کے بعد پانی سے حفاظت کی تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے ایک بار پھر مطالبہ کیا جارہا ہے۔ ان کی موت سڈنی کے جنوب میں سمندر کے کنارے ایک مشہور مقام پر چٹان سے بہہ جانے سے ہوئی تھی۔